2018 Honda Cd 70
Year
2018
Mileage
10,000 km
Powertrain
Petrol
Key features
Listing details
Description
ہونڈا CD 70 برائے فروخت ماڈل: 2018 ، اپنی ہونڈا CD 70 فروخت کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ انجن بہترین کنڈیشن میں ہے۔ بائیک کی مجموعی حالت صاف ستھری اور بہترین ہے۔ دونوں ٹائر بالکل نئے ہیں۔ نئی بیٹری انسٹال کروائی جائے گی۔ چلنے میں بہترین، کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں۔ بائیک کی اصل حالت اور تمام تفصیلات تصاویر میں واضح طور پر دکھائی گئی ہیں۔ اہم گزارش: براہِ کرم تصاویر اچھی طرح دیکھنے اور بائیک کی مکمل تسلی کرنے کے بعد ہی رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب حد تک گنجائش موجود ہے، لیکن فضول اور غیر سنجیدہ آفرز سے گریز کریں۔ 60، 65 یا ہزار روپے کی آفر دینے والے حضرات براہِ کرم رابطہ نہ کریں، کیونکہ ایسی آفرز قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ [redacted phone number] Whatsapp شکریہ!
Asking price
PKR 76,000
Seller information
Zain Waheed
Individual seller
On AutoTrader since 12 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-166057
30/100
Trust score- 9 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2018 Honda Cd 70
PKR 76,000
