2005 Suzuki Baleno

Year

2005

Mileage

13,289 km

Powertrain

Petrol

Transmission

manual

Key features

Listing details

Condition: usedColour: WhiteAssembly: local

Description

Contact Num [redacted phone number] انتہائی خوبصورت سوزوکی بالینو 2005 ماڈل برائے فروخت اینٹیک اور فیملی استعمال کی نہایت صاف ستھری گاڑی! کلر: وائٹ (White) گاڑی انتہائی شاندار کنڈیشن میں ہے۔ گاڑی دیکھنے والا خود اس کی صفائی اور حالت کی تعریف کرے گا۔ انجن 100% بہترین، کوئی کام نہیں گیئر بالکل اوکے، کوئی مسئلہ نہیں سسپنشن 100% فٹ، گارنٹی کے ساتھ انجن، گیئر اور سسپنشن میں کسی قسم کا کام نہیں سیٹس کی نئی پوشش بالکل نئے ٹائر اور رِمز صرف ایک دن پہلے نیا انجن آئل تبدیل کروایا گیا ہے مکمل اسکراچ لیس باڈی نہ کوئی ڈینٹ، نہ کوئی اسکراچ فیملی استعمال کی گاڑی گاڑی اپنے نام پر ہے، موقع پر بائیومیٹرک ٹرانسفر دستیاب ایک انتہائی پیاری، نفیس اور اینٹیک گاڑی، جو اپنی مثال آپ ہے۔ لوکیشن: راوت، راولپنڈی ڈیمانڈ: 12 لاکھ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھیں، پسند آئے تو ان شاء اللہ بات پکی کریں۔ صاف گاڑی کے شوقین افراد کے لیے بہترین موقع!

AutoTrader market research

Loading price context

Asking price

PKR 12 Lac

Seller information

Usman Awan

Individual seller

On AutoTrader since 9 Nov 2026

Ad highlights

Ad reference
AT-154239

30/100

Trust score
  • 18 photos
  • Call or WhatsApp available
  • Check the vehicle before paying token money

This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.

Safety tips for buyers

Simple steps for safe meeting, payment, and document check.

Use a public place to inspect the vehicle.

2005 Suzuki Baleno

PKR 12 Lac

2005 Suzuki Baleno for Sale in Islamabad | PKR 12 Lac | AutoTrader.pk