1995 Mitsubishi Lancer
Year
1995
Mileage
320,000 km
Powertrain
Petrol
Transmission
automatic
Key features
Listing details
Description
مٹسوبشی لانسر 1995 ماڈل فروخت کے لیے موجود ہے۔ گاڑی کا نمبر لاہور کا ہے اور صرف جینوئن کاپی ہے۔ فائل اور بائیومیٹرک موجود نہیں ہیں۔ گاڑی میں پاور ونڈوز، پاور اسٹیئرنگ، پاور مرر، الائے رم، اے سی آن، ساؤنڈ سسٹم، ایل ای ڈی اینڈرائیڈ پینل اور سن روف موجود ہیں۔ آٹو گیئر بالکل ورکنگ ہے۔ انجن بالکل بے آواز ہے اور ڈرائیو بہت اسموٹھ ہے۔ گاڑی مکمل جینوئن ہے۔ تمام شیشے اصل ہیں۔ باہر سے تازہ لک کے لیے شاور کروایا گیا ہے۔ فوگ لائٹس اور تمام وائرنگ ورکنگ حالت میں ہیں۔ پیٹرول ایوریج: سٹی میں 12 کلومیٹر فی لیٹر لمبے روٹ پر 14 کلومیٹر فی لیٹر گاڑی جمرہ سٹی میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ایکسچینج بھی ممکن ہے۔ کسی بھی گاڑی کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں، ویڈیو بھیج دوں گا۔ قیمت تقریباً فائنل ہے۔ رابطہ نمبر: 0303/79/91/279
AutoTrader market research
Loading price context
Asking price
PKR 3.3 Lac
Seller information
waqas ali
Individual seller
On AutoTrader since 7 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-142357
30/100
Trust score- 7 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
1995 Mitsubishi Lancer
PKR 3.3 Lac
