2006 Suzuki Cultus
Year
2006
Mileage
123,456 km
Powertrain
Petrol
Transmission
manual
Key features
Listing details
Description
*نوٹ: براہِ مہربانی مکمل اشتہار پڑھنے کے بعد ہی گاڑی کی قیمت لگائیں* *سوزوکی کلٹس VXR ماڈل 2006 - فل لوڈڈ - برائے *باڈی کنڈیشن:* اندر سے مکمل جینوئن، انجن روم مکمل جینوئن باہر سے چھت، پلرز، ڈگی جینوئن، باقی کہیں کہیں شاور اور کہیں سے جینوئن کوئی ایکسیڈنٹ نہیں، سیلز مکمل ہیں *مکینیکل 100% اوکے:* انجن حال ہی میں خود اوور ہال کروایا ہے کلچ پلیٹ، پریشر پلیٹ نئی، دونوں ایکسل اور گھوڑے نئے دونوں فرنٹ شاکس نئے، سٹیرنگ باکس کا کام ہوا ہے، کانچیاں نئی بیرنگ، شئیرنگ اور گیئر کا کام مکمل سائلنسر بالکل نیا لگا ہوا ہے ریڈی ایٹر کا سارا کام ہوا ہے اور اس میں کولنٹ ڈلا ہوا ہے *بیٹری اور سٹارٹ:* بیٹری بالکل نئی، ہاف سیلف سٹارٹ، سردی گرمی میں ایک سیلف پر سٹارٹ انجن آئل، آئل فلٹر، ائیر فلٹر حال ہی میں چینج ہوئے ہیں *الیکٹرکس 100% ورکنگ:* تمام میٹرز، فیول گیج، سپیڈو میٹر، ہیٹ گیج، اشارے، لائٹس، ہارن سب ورکنگ گاڑی کے وائپر اور وائپر شاور دونوں بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں کوئی وائرنگ کا مسئلہ نہیں *ٹائرز:* 5 سے 6 ماہ استعمال شدہ، 80 سے 90% کنڈیشن *فیچرز:* 1- EPS الیکٹرونک پاور سٹیرنگ 2- اینڈرائیڈ پینل + ریورس کیمرہ 3- AC heater 100% ورکنگ، نئی گیس ڈلی ہوئی، بہترین کولنگ 4-heavy sound system Kenwood بیس ٹیوب + Kenwood سپیکرز 5- پیچھے Tow ہُک لگا ہوا ہے 6- ٹوٹلی پٹرول ڈرائیون، 18+ ایوریج *ڈاکومنٹس:* مکمل ریٹرن فائل، پرانا راولپنڈی نمبر، ابھی آل پنجاب نمبر اپنے نام پر، لائف ٹائم ٹوکن پیڈ، سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے *گاڑی ہری پور کوٹ نجیب اللہ میں دیکھی جا سکتی ہے* *رابطہ نمبر prize is almost final 0/3/1/5 -5-3/4/2/7/4/3 what'sapp
AutoTrader market research
Loading price context
Asking price
PKR 11.6 Lac
Seller information
Arslan Ahmed
Individual seller
On AutoTrader since 9 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-154340
30/100
Trust score- 16 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2006 Suzuki Cultus
PKR 11.6 Lac
