2009 Suzuki Every
Year
2009
Mileage
46,000 km
Key features
Listing details
Description
2000 کا ماڈل ہے 2007 امپورٹ 2009 رجسٹر ہے سوزوکی ایوری 660 سی سی پانچ گیئر مینول ٹرانسمیشن جاپان امپورٹ پنجاب نمبر پنجاب روٹ پرمٹ ایکسپائر ہیں ٹوکن پیڈ2026 ایسی موجود ہے اس کی سروس اور گیس ڈالنی ہوگی پاور سٹیرنگ ہے گاڑی مکمل پیٹرول پر چلی ہوئی ہے اندر باہر سے مکمل جینون ہے تھوڑے بہت جگہوں پر ٹچنگ اور شاور ہے ڈرائی پورٹ کلیئر ہے فائل ساتھ ہے سمارٹ کارڈ ہے اولڈ بک ہے اولڈ نمبر پلیٹ ہے میرے نام پر ہے اوپن بائیومیٹرک ہے گاڑی کی بیٹری نیو ہے ڈرائی گاڑی کا جو پیچھے لوڈنگ کا ڈبہ ہے وہ جاپان کا ہے یہاں کا لوکل مینوفیکچر نہیں ہے گاڑی کا قابلی انجن نیو ڈلوایا ہے واٹر تھرونگ انجن ہے کاپی پر نہیں چڑھا ہوا ہے
Asking price
PKR 12.4 Lac
Seller information
Hussain
Individual seller
On AutoTrader since 8 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-145317
30/100
Trust score- 20 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2009 Suzuki Every
PKR 12.4 Lac
