2001 Daihatsu Cuore
Year
2001
Mileage
185,000 km
Powertrain
Petrol
Transmission
automatic
Key features
Listing details
Description
خوبصورت آٹومیٹک فیملی کار برائے فروخت - چھوٹی فیملی کے لیے تحفہ صاف ستھری اور بہت پیاری فیملی کار، چھوٹی فیملی کے لیے بہترین تحفہ ہے۔ گاڑی بالکل مینٹیننس فری ہے، گاڑی کی خصوصیات: • گیئر: آٹومیٹک - بہت نرم اور آرام دہ ڈرائیو • انجن، حصہ اور گیئر: 100% اوکے، سیلڈ اور طاقتور کنڈیشن میں • نئی بیٹری: ابھی نئی لگوائی گئی ہے • پیٹرول ایوریج: شہر میں اور ہائی وے پر 14- کلومیٹر فی لیٹر - انتہائی بچت والی • کنڈیشن: اندر باہر سے بہت صاف اور خوبصورت 17 چھوٹا سا کام: اے سی لگا ہوا ہے، صرف گیس ڈلنے والی ہے اور تھوڑی سی سروس چاہیے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، گاڑی راولپنڈی / اسلام آباد میں دیکھی جا سکتی ہے۔ مناسب قیمت پر فوری فروخت ہے۔
AutoTrader market research
Loading price context
Asking price
PKR 9.55 Lac
Seller information
IRFAN
Individual seller
On AutoTrader since 9 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-151876
30/100
Trust score- 10 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2001 Daihatsu Cuore
PKR 9.55 Lac
