2024 Honda Pridor
Year
2024
Mileage
24,000 km
Powertrain
Petrol
Key features
Listing details
Description
Honda Pridor 100cc – 2024 Model For Sale Condition: 10/10 – Excellent ہونڈا پرائیڈر 100cc، 2024 ماڈل برائے فروخت ہے۔ موٹر سائیکل انتہائی صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ صرف ایک ہی شخص کے زیرِ استعمال رہی ہے۔ موٹر سائیکل کی خصوصیات: One Hand Used صرف ذاتی استعمال میں رہی ہے۔ میں بطور ٹیچر روزانہ صرف اسکول آنے جانے کے لیے استعمال کرتا رہا ہوں۔ کبھی لوڈنگ یا غیر ضروری استعمال نہیں کیا۔ ڈبل سواری بھی بہت کم کی گئی ہے۔ تمام چیزیں مکمل جینوئن اور اپنی اصل حالت میں ہیں۔ کوئی پارٹ تبدیل نہیں کیا گیا۔ پچھلا ٹائر سمیت تمام چیزیں جینوئن ہیں۔ صرف چند مرتبہ پنکچر ہوا ہے، باقی موٹر سائیکل بالکل اصلی حالت میں ہے۔ Selling Reason: نیا 2027 ماڈل خریدنا چاہتا ہوں، اس لیے اپنی ذاتی استعمال کی موٹر سائیکل فروخت کر رہا ہوں۔
Asking price
PKR 1.68 Lac
Seller information
Babar Imran
Individual seller
On AutoTrader since 14 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-172913
30/100
Trust score- 2 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2024 Honda Pridor
PKR 1.68 Lac
