2016 Suzuki Mehran
Year
2016
Mileage
99,999 km
Powertrain
Petrol
Transmission
manual
Key features
Listing details
Description
السلام علیکم برائے مہربانی ڈسکرپشن غور سے پڑھ لیں میرے پاس مہران 2016 ماڈل ہے سیل کرنی ہے جس کا انجن 100% سسپینشن 100% صاف ستھری گاڑی ہے باہر سے گاڑی شاور ہے نیٹ اینڈ کلین ہے گاڑی بالکل سیل ٹو سیل ہے گاڑی کے برینڈ نیو ٹائر ہیں پاور فل بیٹری ہے گاڑی میں کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے ہاف سلف اسٹارٹ گاڑی ہے ڈراپنگ انجن ہے گاڑی کی باڈی اور فرش بالکل صاف ہے باڈی کو کہیں پہ زنگ اور پیس نہیں لگا گاڑی کا فرش بھی صاف ہے اور اندر سے نیٹ اینڈ کلین روم ہے بائیو میٹرک موقع پہ مل جائے گی گاڑی میرے نام ہے گاڑی کی بک اور فائل اوریجنل ہے جس بھائی نے لینی ہو وہ رابطہ کریں شکریہ
AutoTrader market research
Loading price context
Asking price
PKR 13.5 Lac
Seller information
umer ali
Individual seller
On AutoTrader since 11 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-162667
30/100
Trust score- 18 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2016 Suzuki Mehran
PKR 13.5 Lac
