2005 Suzuki Baleno

Gujranwala, PunjabPosted 15/11/2026

Year

2005

Mileage

165,000 km

Powertrain

Petrol

Transmission

manual

Key features

Listing details

Condition: usedColour: RedAssembly: imported

Description

Suzuki Baleno 2005 Model – Maroon Genuine & Family Used | Gujranwala السلام علیکم! اپنی سوزوکی بالینو 2005 ماڈل فروخت کے لیے پیش ہے۔ گاڑی انتہائی صاف ستھری، فیملی استعمال شدہ اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ خریدیں اور بغیر کسی کام کے آرام سے چلائیں۔ گاڑی کی نمایاں خصوصیات - ماڈل: 2005 - رنگ: میرون (Maroon) - اندر سے مکمل جینون اور صاف ستھری - باہر سے صرف ایک دو پیس ٹچ اپ، باقی جینون - گاڑی اپنے نام پر ہے - اصل ڈاکومنٹس اور اصل رجسٹریشن بک موجود - بائے بیک ہسٹری دستیاب - ٹرانسفر لازمی انجن اور مکینیکل کنڈیشن - انجن بہترین حالت میں، کوئی مسئلہ نہیں - انجن آئل، ٹیوننگ اور تمام آئلز حال ہی میں تبدیل - گیئر بالکل اوکے اور اسموتھ - سسپنشن بہترین - فین آٹو، ہیٹنگ کا کوئی مسئلہ نہیں - اے سی اور ہیٹر دونوں بہترین ورکنگ میں - چاروں ٹائر بالکل نئے - مکمل سروس حال ہی میں کروائی گئی اضافی فیچرز اور اپ گریڈز - LCD پینل اور HD بیک کیمرہ - ہیوی کوالٹی فوگ لائٹس - 25 ہزار روپے مالیت کی پروجیکٹر لائٹس - ہیڈ لائٹس میں رنگین لائٹس - تمام دروازوں پر MBS لائٹس، موبائل ایپ سے کنٹرول - بہترین کوالٹی کے اسپیکرز - فاسٹ موبائل چارجر - نئی لیدر سیٹ پوشش - اندرونی حصہ انتہائی صاف ستھرا ڈیمانڈ: 965,000 روپے موقع پر سنجیدہ خریدار کے لیے مناسب گنجائش موجود ہے۔ لوکیشن: گوجرانوالہ، راہوالی کینٹ کے قریب رابطہ نمبر: [redacted phone number] واٹس ایپ یا کال پر رابطہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ غیر ضروری بحث اور وقت ضائع کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ!

AutoTrader market research

Loading price context

Asking price

PKR 9.65 Lac

Seller information

haider

Individual seller

On AutoTrader since 15 Nov 2026

Ad highlights

Ad reference
AT-174665

30/100

Trust score
  • 4 photos
  • Call or WhatsApp available
  • Check the vehicle before paying token money

This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.

Safety tips for buyers

Simple steps for safe meeting, payment, and document check.

Use a public place to inspect the vehicle.

2005 Suzuki Baleno

PKR 9.65 Lac