2005 Suzuki Mehran
Year
2005
Mileage
10,000 km
Powertrain
Petrol
Transmission
manual
Key features
Listing details
Description
مہران گاڑی 2005 ماڈل ہے فورتھ اونر ہے کوئی کام نہیں ہونے والا صرف فرش تھوڑا سا پرانا ہے وہ بھی ایک کم سے کم ایک سال چل جائے گا چھت جو ہے وہ نیو چینج کی ہے اچھے والی چھت ڈگی بونٹ پینٹ ہے دروازے اوریجنل ہے سیٹس نیو لگی ہیں اچھے والی میٹس اچھے والی لگائے ہیں اے سی نہیں لگا ہوا ہیٹر لگا ہوا ہے انجن سیل پیک ہے کوئی کام بالکل بھی کوئی کام ریکوائرڈ نہیں ہے سسپینشن 100 فیصد اوکے ہے انجن 100 فیصد اوکے ہے ٹائرز نیو برینڈڈ چوکڑا ڈالا ہوا ہے صرف 4 ہزار کلومیٹر چلے ہیں الائے رم لگے ہوئے ہیں اچھے والے ایکسچینج کرنا ہے اگر کوئی کلٹس یا کورے کے ساتھ چینج کرنا چاہتا ہے تو ہم ایکسچینج بھی کر سکتا ہوں میں کرتا ہوں بس نیو گاڑی لینی ہے اس لیے چینج کر رہا ہوں کوئی مجبوری نہیں ہے نہ ہی کوئی پرابلم ہے
AutoTrader market research
Loading price context
Asking price
PKR 6.2 Lac
Seller information
Muhammad Shahid imran
Individual seller
On AutoTrader since 8 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-149004
30/100
Trust score- 5 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2005 Suzuki Mehran
PKR 6.2 Lac
