2014 Honda Pridor
Year
2014
Mileage
55,000 km
Powertrain
Petrol
Key features
Listing details
Description
میں اپنی ہونڈا پرائیڈر 100cc (2014 ماڈل) فروخت کر رہا ہوں۔ بائیک کی مکمل تفصیلات نیچے درج ہیں: • ماڈل: 2014 • حالت (Condition): بائیک بالکل صاف اور بہترین حالت میں ہے۔ انجن اور باڈی وائز کوئی کام نہیں ہونے والا، بس لیں اور چلائیں۔ • دیکھ بھال: ٹائم پر ٹیوننگ اور آئل چینج کروایا گیا ہے، فیملی استعمال میں رہی ہے۔ • کاغذات (Documents): بائیک کے تمام کاغذات، فائل اور بک بالکل آل کلیئر (All Clear) ہیں۔ رننگ پیجز اور ٹرانسفر لیٹر بھی دستیاب ہیں۔ • فیول ایوریج: بہترین فیول ایوریج52 کلومیٹر دیتی ہے، روزمرہ کے استعمال کے لیے سب سے بہترین اور مضبوط بائیک ہے۔ نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ رابطہ کریں چیٹ پر میسج کریں یا نیچے کریں۔ شکریہ!
Asking price
PKR 72,000
Seller information
syed zain kazmi
Individual seller
On AutoTrader since 7 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-142994
30/100
Trust score- 1 photo
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2014 Honda Pridor
PKR 72,000
