2024 Honda Cd 70
Year
2024
Mileage
0 km
Powertrain
Petrol
Key features
Listing details
Description
برائے فروخت: ہونڈا 2024 ماڈل - شو روم کنڈیشن بائیک ماڈل: 2024 کنڈیشن: بالکل نئی جیسی، صاف ستھری اور شاندار باڈی: ٹوٹل جینئن، اورجنرل باڈی اور زنگ (Rust) سے بالکل پاک انجن: بالکل صاف, بہترین آواز اور زبردست پک اپ والا انجن کاغذات: تمام ڈاکیومنٹس اور فائل بالکل مکمل اور کلیئر قانونی حیثیت: کسی بھی قسم کے چالان یا جرمانے سے بالکل پاک اگر آپ بالکل نئی بائیک جیسی گاڑی مناسب داموں خریدنے کے خواہشمند ہیں، تو یہ بائیک آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ گاڑی کو بہت ہی احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے، خریدنے کے بعد ایک روپے کا بھی کام نہیں ہے۔ قیمت: موقع پر مناسب لحاظ کیا جائے گا (صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں)
Asking price
PKR 1.25 Lac
Seller information
Javaid Imran
Individual seller
On AutoTrader since 6 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-130944
30/100
Trust score- 4 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2024 Honda Cd 70
PKR 1.25 Lac
