2010 Honda Cd 70
Year
2010
Mileage
55,000 km
Powertrain
Petrol
Key features
Listing details
Description
السلام علیکم! ہونڈا 70 - 2010 ماڈل - قیمت60000 - بالکل تیار حالت میں ہے۔ لینے کے بعد آپ کو کوئی بڑا کام نہیں کروانا پڑے گا۔ میں نے ابھی حال ہی میں اس پر 22,000 روپے لگا کر سارا کام کروایا ہے۔ *جو نیا کام ہوا ہے:* 1. *ٹینکی اور ٹاپے:* نئے لگوائے ہیں، بائیک کی لک بالکل صاف ہو گئی ہے۔ 2. *جینون گراری سیٹ:* ہونڈا کمپنی کا اصل گراری سیٹ ڈلوایا ہے، لوکل نہیں ہے۔ 3. *جینون چین کور:* ہونڈا کا اصل چین کور لگوایا ہے۔ 4. *فرنٹ ایل ای ڈی لائٹ:* نئی ایل ای ڈی لائٹ لگوائی ہے، رات کو روشنی بالکل کلیئر ہے۔ 5. *بیک لائٹ:* پیچھے والی ہونڈا کی جینون بیک لائٹ لگوائی ہے۔ 6. *فرنٹ شاک:* دونوں اگلے شاک کا مکمل کام کروایا ہے، جمپ بالکل نرم ہیں۔ 7. *سیٹ:* سیٹ کا بھی کام کروایا ہے، بیٹھنے میں بالکل آرام دہ ہے۔ کک بھی نیو جینمن ہونڈا کی لگوائی ہے *ٹائروں کی حالت:* اگلے پچھلے دونوں ٹائروں کی حالت بہت اچھی ہے، تقریباً *60 فیصد* ٹائر باقی ہیں، ابھی آرام سے کافی عرصہ چلیں گے۔. سائلنسر بالکل نئے جیسا ہے، آواز بالکل صاف اور نرم ہے۔ *سٹارٹ:* کک میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے، ایک ہی کک پر آسانی سے سٹارٹ ہو جاتی ہے۔ انجن آئل بھی تبدیل کرایا ہے اور اس کے علاوہ بھی چھوٹے موٹے سارے کام کروا دیے ہیں۔ پٹرول کا خرچہ بھی بہت اچھا ہے۔ بائیک گھر کے استعمال کی ہے، کبھی رف نہیں چلائی۔ *قیمت بالکل مناسب ہے، کیونکہ 22 ہزار کا کام تو میں نے ابھی کروایا ہی ہوا ہے۔* جو بھائی سنجیدہ ہے وہی رابطہ کرے، موقع پر آ کر بائیک چلا کر چیک کریں، پھر بات کریں۔
Asking price
PKR 60,000
Seller information
nadeem
Individual seller
On AutoTrader since 11 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-163128
30/100
Trust score- 14 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2010 Honda Cd 70
PKR 60,000
