2026 Honda Cg 125
Year
2026
Mileage
295 km
Powertrain
Petrol
Key features
Listing details
Description
Honda CG 125 – 2026 Model | 2027 Graphics | Open Letter الحمدللہ! بالکل صاف ستھری، انتہائی نفیس اور تقریباً برانڈ نیو کنڈیشن میں Honda CG 125 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ موٹر سائیکل کی تفصیلات: - ماڈل: 2026 - گرافکس / اسٹیکرز: 2027 والے - کاغذات: اوپن لیٹر - لیٹر ابھی شوروم / کمپنی کے پاس موجود ہے، خریدار کو وہیں سے حاصل ہو جائے گا۔ - مائلیج: تقریباً 300 KM (تصویر کے وقت 287 KM تھی) - میٹر بالکل جینوئن ہے، کوئی ٹیمپرنگ نہیں ہوئی۔ - کسی قسم کا کوئی اسکریچ، ڈینٹ یا خرابی نہیں۔ - موٹر سائیکل صرف ابتدائی رننگ مکمل کرنے کے لیے استعمال کی گئی ہے۔ - تینوں ٹیوننگ کارڈز، تمام اصل کتابیں اور متعلقہ سامان مکمل موجود ہے۔ موٹر سائیکل انتہائی احتیاط سے استعمال کی گئی ہے اور الحمدللہ اپنی اصل، صاف اور بہترین حالت میں ہے۔ سنجیدہ خریدار خود دیکھ کر تسلی کر سکتا ہے۔ قیمت: 250,000 روپے (تقریباً فائنل) صرف سنجیدہ اور حقیقی خریدار رابطہ کریں۔ ڈیلرز اور غیر ضروری آفرز سے گریز کریں، براہِ کرم اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ اللہ تعالیٰ سب کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
Asking price
PKR 2.5 Lac
Seller information
Nexa Digital Services
Individual seller
On AutoTrader since 13 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-169161
30/100
Trust score- 8 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2026 Honda Cg 125
PKR 2.5 Lac
