Loading AutoTrader.pk vehicle listings
Vehicle listings are loading.
Vehicle listings are loading.
Help us improve AutoTrader.pk
With your permission, we use Google Analytics and masked Microsoft Clarity recordings to improve the website. Private forms are excluded. Change your choice in Cookie preferences.
1995 Suzuki Khyber
PKR 3.5 Lac
Year
1995
Mileage
46,000 km
Powertrain
Petrol
Transmission
manual
Listing details
سب کچھ لکھ دیا ہے برائے مہربانی پہلے پورا اشتہار پڑھ کر پھر رابطہ کریں۔ اور سائنس دان حضرات رابطہ ناں کریں سوزوکی خیبر ماڈل دسمبر 1995 اسلام آباد رجسٹرڈ ہے ٹوکن لائف ٹائم ہیں۔ گاڑی کی اصل فائل ایکسائز آفس اسلام آباد میں جمع ہے جب کہ اوریجنل بُک/کارڈ گم ہو گیا ہے گاڑی ہمارے پاس پچھلے 8 سال سے استعمال ہو رہی ہے۔ گاڑی خریدنے والے کے ساتھ پراپر اسٹامپ پیپر ایگریمنٹ کیا جائے گا۔ گاڑی کی چوری چکاری 15 وغیرہ کی مُکمل ذمےداری ہماری ہو گی۔ گاڑی کی کنڈیشن تصویروں میں دیکھی جا سکتی ہے ابھی فریش پینٹ کروایا ہے سکریچ لیس کنڈیشن میں ہے۔ گاڑی کہیں سے ایکسیڈنٹ نہیں ہے۔ کہیں سے زنگ وغیرہ نہیں لگا بلکل صاف ہے۔ گاڑی کا انجن۔ ٹائر ۔ سسپینشن ہر چیز بلکل ٹھیک ہے کوئی آواز نہیں ہے۔ گاڑی میں مکمل اے سی بڑی گاڑی کا لگوایا ہوا ہے بہت اچھی chill کولنگ کرتا ہے۔ گاڑی کے فرش نئے لگوائے ہیں اندر سے بھی گاڑی کی پوشش اور فلور میٹنگ وغیرہ بلکل ٹھیک حالت میں ہے۔ سینٹرل لاکنگ لگی ہوئی ہے۔ اس وقت گاڑی میں کوئی کام نہیں ہے اور ہر فنکشن ٹھیک کام کرتا ہے۔ ماڈل کے حساب سے حالات بہت اچھی ہے۔ جن لوگوں کو سمجھ آئے صرف وہی رابطہ کریں فضول آفر دینے والے رابطہ ناں کریں ورنہ اچھی طرح عزت افزائی کی جائے گی۔ موقعہ پر کچھ کمی ہو جائے گی۔ لوکیشن: آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سوسائیٹی فیز 2 نزدDHA Rahbar کاہنا کاچھا فلائی اوور ڈیفینس روڈ لاہور۔ رابطہ۔ O3OO-8429I23 مِیر بلال
AutoTrader market research
Loading price context
Asking price
PKR 3.5 Lac
Meer Bilal
Individual seller
On AutoTrader since 9 Nov 2026
Ad highlights
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
Slide through curated matches from our catalog