2022 Changan Alsvin
Year
2022
Mileage
32,000 km
Powertrain
Petrol
Transmission
manual
Key features
Listing details
Description
السلام علیکم! گاڑی گھر میں اور انتہائی احتیاط کے ساتھ استعمال کی گئی ہے۔ - ماڈل 2022 (Alsvin) - صرف 32,000 KM چلی ہوئی ہے۔ - گھر میں استعمال ہوئی ہے، بہت کم اور انتہائی احتیاط سے چلائی گئی ہے۔ - گاڑی بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ - اے سی اور ہیٹر 100% ورکنگ ہیں۔ - تمام ضروری Accessories انسٹال ہیں، جن میں ڈور کرٹن، ڈِگی میٹ، ڈیش بورڈ کور اور کار میٹ وغیرہ شامل ہیں۔ - سیٹیں بالکل صاف اور بہترین حالت میں ہیں۔ - گاڑی کی مجموعی کنڈیشن نئی گاڑی جیسی ہے۔ - تمام ٹوکن ٹیکس ادا شدہ ہیں۔ - دونوں چابیاں موجود ہیں۔ - اسمارٹ کارڈ موجود ہے۔ - بائیومیٹرک موقع پر کروایا جائے گا۔ گاڑی دیکھنے پر آپ کو اس کی کنڈیشن کا خود اندازہ ہو جائے گا۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
AutoTrader market research
Loading price context
Asking price
PKR 34.5 Lac
Seller information
Muhammad Shoaib
Individual seller
On AutoTrader since 17 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-181347
30/100
Trust score- 14 photos
- Call or WhatsApp available
- Check the vehicle before paying token money
This score combines ad details and available seller trust signals. Always verify documents and vehicle condition yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Use a public place to inspect the vehicle.
2022 Changan Alsvin
PKR 34.5 Lac
