Suzuki Mehran Carburetor Original 2006 Model
Part type
Suzuki Mehran Carburetor Original 2006 Model
Category
Other Parts
Description
یہ کاربوریٹر میری سوزوکی مہران 2006 ماڈل سے اتارا گیا ہے۔ اسے تبدیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ کاربوریٹر کی باڈی درمیان والی جگہ سے کچھ ٹوٹی ہوئی تھی، جس کی وجہ سے میرے مکینک کو اسے صحیح طریقے سے سیٹ کرنے میں مسئلہ آ رہا تھا۔ اسی وجہ سے مکینک کے مشورے پر اسے تبدیل کروا لیا گیا۔ اس کے باقی تمام پارٹس اور چیزیں بالکل ٹھیک حالت میں ہیں۔ اس کاربوریٹر کے ساتھ گاڑی چل رہی تھی، البتہ فیول ایوریج کے حوالے سے کچھ مسائل تھے۔ اگر کسی بھائی کو اس کے پارٹس یا مکمل کاربوریٹر چاہیے تو اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مجھے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس کی ٹوٹی ہوئی باڈی مرمت ہو سکتی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔
Asking price
PKR 5,500
Seller information
Kashif Iqbal
Individual seller
On AutoTrader since 12 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-164894
30/100
Trust score- 7 photos
- Call or WhatsApp available
- Check part number and condition before payment
Verify the photos, part number, fitment and seller-provided details yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Match the part number and vehicle fit before paying.
Suzuki Mehran Carburetor Original 2006 Model
PKR 5,500
