Loading AutoTrader.pk vehicle listings
Vehicle listings are loading.
Vehicle listings are loading.
Help us improve AutoTrader.pk
With your permission, we use Google Analytics and masked Microsoft Clarity recordings to improve the website. Private forms are excluded. Change your choice in Cookie preferences.
completely d13 setup for sale with all thing wiring ecu gear
PKR 120,000
Part type
Ecu
Category
Lights and Electrical
میں ہونڈا ٹی 13 انجن سیل کر رہا ہوں اس میں میں ڈی 17 انجن ڈال رہا ہوں یہ پچھلے مالک نے سیٹ اپ ڈلوایا تھا بالکل فریش ہے صرف ایک سال یہ سیٹ اپ چلا ہے کسی قسم کا کوئی انجن میں کام نہیں ہے ایک ہفتے کی انجن کی چک وارنٹی دی جائے گی سارا کا سارا انجن اپ کو ایسے ہی دیا جائے گا جیسے ہے اس کی وائرنگ میں نے حال ہی میں دوبارہ رینیو کروائی ہے اور یہ 20 50 پر چل رہا ہے شہر میں 10 کلومیٹر ایوریج اور موٹروے پہ 14 کلومیٹر کی ایوریج یہ سیٹ اپ دے رہا ہے اپ اسے اپنی سیوک 95 96 سٹی 97 98 سے لے کر 2002 تک اور سوزوکی خیبر اور شرار میں بھی یہ سیٹ اپ لگا سکتے ہیں
Asking price
PKR 120,000
JAM KASHIF LAR
Individual seller
On AutoTrader since 5 Nov 2026
Ad highlights
Verify the photos, part number, fitment and seller-provided details yourself.
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Match the part number and vehicle fit before paying.