Gas kit
Part type
Gas kit
Category
Other Parts
Description
*برائے فروخت - ایرانی ایل پی جی گیس کٹ مکمل سامان* السلام علیکم! ایرانی ایل پی جی گیس کٹ برائے فروخت ہے۔ *تفصیل:* *1. ایرانی گیس کٹ* بالکل جینون حالت میں ہے۔ ایک ہاتھ کا استعمال ہے۔ مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ *2.8 کلو والا سلنڈر* چھوٹا 8 کلو والا جینون سلنڈر ہے۔ بہترین حالت میں ہے۔ ایک ہاتھ کا استعمال ہے۔ *3. کمپنی فٹڈ وال - فری* ساتھ کمپنی فٹڈ جینون وال بھی ہے۔ بالکل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ یہ آپ کو ساتھ *فری* ملے گی۔ دونوں چیزیں بہت ہی اچھی حالت میں ہیں۔ جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کرے، قیمت بہت ہی مناسب ہے۔ *لوکیشن:* لاہور
Asking price
PKR 15,500
Seller information
Yaseen Ashraf
Individual seller
On AutoTrader since 17 Nov 2026
Ad highlights
- Ad reference
- AT-181316
30/100
Trust score- 4 photos
- Call or WhatsApp available
- Check part number and condition before payment
Verify the photos, part number, fitment and seller-provided details yourself.
Safety tips for buyers
Simple steps for safe meeting, payment, and document check.
Match the part number and vehicle fit before paying.
Gas kit
PKR 15,500
